Monday, March 01, 2010

~ حافظ صاحب اور ہم

"
اللہ کا شُکر ہے میری تو تیاری ہو گئ ہے۔ ۔ کوئ سوال مُشکل ہو تو مجھے بھی بلا لینا ۔ ۔ ویسے تاش ہے؟ ۔ ۔ کھیلیں "؟


یہ حافظ صاحب بھی کمال ہی تھے۔ ۔
ہم لوگ امتحان سے ایک رات پہلے سخت ٹینشن میں پڑھ رہے ہوتے تھے۔
اور حافط صاحب کہیں سے سیٹی بجاتے نمودار ہوتے، تو ہماری سڑ جاتی کہ ایک ہم ہیں اور ایک یہ حافط ہے۔

وقت کی مُنصفانہ تقسیم کے اتنے پابند ہیں؛
کہ امتحان کے دن بھی انکے ناول پڑھنے کا ٹایم نہیں بدلے گا ۔




one of the best time managers i've...

..i've seen among my entourage - mashAllah.. & it doesn't stop here;

سُنا ہےاپنی پروفیشنل زندگی میں بھی ڈیڈ لاین سے پہلے ہی کام 'مُکا' چکے ہوتے ہیں۔

حافط جیسے لوگوں کیلیے ڈیڈ لاین ایک بے ضرر چیز ہے ۔

ماشاءااللہ ماشاءااللہ


چشم بد دُوور ۔

اللہ برکت اور آسانیاں دے اور ہماری کوتاہیوں کو دُور فرماے

~~~~

With that said -
i'd really like Hafiz saheb to tell us - once n for all - his time scheduling secret ..


oh plz.. tell tell

{more so when im in bit of a time crunch these days in need of such tips & trix more than ever..}

~*~*~*~*~~*~*~*~*~
blog comments powered by Disqus